1

سیکرٹری اوقاف کا داتا دربار اور بی بی پاکدامنؒ کا دورہ، تعمیراتی و ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

News Discuss 
سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ نے داتا دربارؒ اور دربار بی بی پاکدامنؒ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مزارات پر جاری تعمیراتی و ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ ایڈمنسٹریٹر داتا دربار محمد علی خان سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ https://www.city42.tv/30-Aug-2026/213330

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story